Vlookup formula in excel with example Urdu
How to use Excel Vlookup FormulaTutorial with Example
وی لک اپ فارمولا ایکسل شیٹ میں کیسے لگایا جاتا ہے؟
=Vlookup(F3,$A$3:$D$8,3,False)
اوپر لکھے گئے فارمولے میں برابر کا سائن لکھ کر وی لوکپ لکھیں پھر بریکٹ اوپن کریں اور اس سیل کو سلیکٹ کریں جس کے ذریعے ڈیٹا لینا ہے۔ پھر کوما پھر جس شیٹ سے ڈیٹا لینا ہے اس ڈیٹے کو سلیکٹ کر لیں پھر کوما پھر جس کالم سے ڈیٹا لینا ہے اس کا نمبر لیکھیں جیسے تیسرا کالم پھر کوما پھر زیرو یا فالس لیکھیں اور آپ کا فارمولا تیار ہے۔
مزید معلومات کے لیے کلک کریں Trends: #LivePMTV , #TVChannels , #PakistaniChannels, #Latest_News livepmtv , TVChannels ,tv channels embed code, Talk Shows, Latest NewsSource: https://pkvacancies.blogspot.com